مرض اصلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) وہ بیماری جو خود پیدا ہو اور کسی دوسرے مرض کے تابع نہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ بیماری جو خود پیدا ہو اور کسی دوسرے مرض کے تابع نہ ہو۔